ایک حکایت....ایک شخص نے ایک طوطے کو قرآن حفظ کرایا اور بادشاہ کے دربار اپنا یہ کمال پیش کیا ...بادشاہ نے دیکھا اور کہا اسے بہت سا انعام دیا جائے اور اس کا سر قلم کردیا جائے ...وزیر نے جان کی امان پا کر وجہ پوچھی تو بادشاہ نے کہا ...اس نے اپنی زندگی کا اتنا بڑا حصہ اس جانور کو سکھانے میں ضایع...