میں بھی کچھ ایسی ہے توقع کر رہا تھا ..کے آگے اسی قسم کا کوئی کریکٹر آنے والے ہے ( ....وہ دن با دن بگڑتا چلا گیا کالج میں اس کی دوستی مزید اوباش قسم کے لوگو سے ہوگئی ...ایک دن وہ کیفے میں بیٹھے پی رہے تھے ( کالج ہے اس لیے چائے کرلیں) کے ایک لڑکیوں کا گروپ اندر داخل ہوا ... خرم کی نظر ان پر پڑی...