واہ میڈم کیا یاد آگیا اس پر .... ایک مقولہ ہے ... انگلش میں ہے اسی میں لکھ رہا ہوں یقینن پسند آئے گا
Never explain―your friends do not need and your enemies will not believe
بلکل متفق ........ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے .....یہ امپلیمنٹشن تو ہر دن کے لئے ہے مگر یوم ولادت باسعادت پر خصوصی اہتمام کیا جائے تو کیا ہے اچھا ہو .؟..جیسے قائد اعظم کے اصول پاکستان کے لئے جو ہیں وہ روز بیان کرنے کی ضرورت ہے مگر ایک مخصوس تاریخ یعنی ٢٥ دسمبر کو ہم خصوصی...
یہ تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے مجھ میں ...کچھ کی سوچ سے ہمدردی ہوتی ہے ...کچھ کے حالات سے ....کچھ کے معاملات سے ....کچھ کے ....خدشات سے ...بس باقی قافیے آپ خود ملا لیں اگلی غزل کے لئے کام آئینگے ...
ویسے آپس کی بات ہے ابھی تو قادری صاحب ہیں نہیں جب آکے وہ اپنے دھاگے میں یہ... سب ... دیکھیں گے ...تو ............انھے .............سنبھالے گا کون ؟؟o_O