الله نے سب کو دو ہاتھ صرف کھانے .....کے لئے نہیں دئے ....دست دعا دراز کرنے کے لئے ہیں .... جس نے دئیے ہیں اس کے آگے نہیں پھیلے تو ....بدیانتی ہے ... تو مختصر یہ کے سب قادر ہیں اپنی جگہ ...
حسیب صاحب یہ تو دو الگ الگ باتیں ہوگئیں ...کیا پتا جشن منانے والے کما حقہ ..سیرت نبی پر عمل پیرا ہوں ( میلاد منانے کا حق بھی صرف انھے ہی ہے ) دین تو مٹ نہیں سکتا .... جب اپنی کتاب کا ذمہ اللہ نے خود لے لیا اس میں رد و بدل نہیں ہوسکتی ...تو دین کاہے کو مٹنے لگا ...باقی ہر مسلمان پر فرض ہے کے وہ...
قادری صاحب نے دھاگہ کھولا ہے ...کوئی آستانہ نہیں ........ ویسے پھر بھی التماس دعا ...(میں تو دعا نہیں کرونگا اپنی کمپنی کے لئے ...جتنا کاروبار بڑھے گا باس کی فرعونیت بڑھے گی ...ابھی کاروبار سیٹ نہیں خدا یاد رہتا ہے ....) :)
زیک صاحب کیا مطلب..؟ کیا ادھار واپس کرنا قرض خواہ کی ذمہ داری نہیں ہے کیا ...اور دوسرے حقیقی معنوں میں ایک باوقار ملک کا امیج کے لئے یہ از حد ضروری ہے ...
۔
جی ماشا الله بہت اچھے مقاصد تھے ...آپ کے لوگ یقینن متوجہ ہوئے ہونگے ...اور ان میں یہ سب پڑھ کر تحریک اور مہمیز ہوئ ہوگی ....قاری یقینن فیضیاب ہوئے ہیں راقم کامیاب ہوئے ہیں ا مطمع نظر خوبی سے بیان ہوا ہے ......
آخر میں ایک چھوٹی سی عرض اگر یہی مقاصد بیان کرنے کے لئے کسی محفل کا انقعاد کیا جائے...
بڑی حیرت ہوئ ...قرآن کی آیتیں کوٹ کر رہے ہیں احادیث بیان کر رہے ہیں آخر میں اسے تحقیق اور تاریخی بنت کہہ کر ہاتھ جھاڑ کر الگ ہوگئے ....خوب ہے .. بیان کرنے کا مقصد تو رد پر اصرارہی ہے نہ ...تو میں نے بھی کچھ عرض کیا ہے اس پر کیا کہیں گے آپ ....؟؟
مختصر یہ کے آپ کے پورے زور بیان اس پر ہے کے میلاد نہیں منانا چاہیے ...کوئی حیرت نہیں ہوئ ...آپ کا اپنا نقطہ نظر ... میں کوئی لمبی لمبی دلیلیں نہیں دونگا ...کوئی حوالہ جات نہیں دونگا ...صرف اتنا سا عرض کرونگا کے آخر ...اس پر اتنا اسرار کیوں ...جب ہم اپنے بچے پیدا ہونے پر خوشی کا اظہار کر...