اکمل زیدی جنوری 26، 2016 "فی الوقت آن لائن اراکین": میں میرا نام اتنا ڈم ( مدھم ) کیوں نظر آرہا ہے ؟..پہلے تو نہیں ہوا کبھی ایسا ....
"فی الوقت آن لائن اراکین": میں میرا نام اتنا ڈم ( مدھم ) کیوں نظر آرہا ہے ؟..پہلے تو نہیں ہوا کبھی ایسا ....
اکمل زیدی جنوری 23، 2016 ہمارے عہْد سے تم کوہکن تک اِک نظر ڈالو- یہ کارِ عِشق ہے اِس میں محنتانہ نہیں مِلتا
اکمل زیدی جنوری 15، 2016 ہزاروی تو ہم بھی ہوگئے ..... کوئی خاطر میں نہیں لایا ...ہم نے تو بڑے دھاگے بنتے ہوئے دیکھے یہاں
اکمل زیدی جنوری 1، 2016 ... السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ .....نئے سال کا پہلا دن ...آپ سب کے لئے بہت دعائیں اور نیک تمنائیں ...
... السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ .....نئے سال کا پہلا دن ...آپ سب کے لئے بہت دعائیں اور نیک تمنائیں ...
اکمل زیدی دسمبر 30، 2015 یہ نقص آرہا ہے فارم کے صفحات نہیں کھل رہا حل یہیں لکھ دیں ... An unexpected database error occurred. Please try again later.
یہ نقص آرہا ہے فارم کے صفحات نہیں کھل رہا حل یہیں لکھ دیں ... An unexpected database error occurred. Please try again later.
اکمل زیدی دسمبر 23، 2015 عید میلاد النبی صلی الله علیه و آله وسلم مبارک .. ....الله ہمیں سیرت مصطفیٰ صلی الله علیه و آله وسلم کو اپنا شعار بنانے کی توفیق دے آمین
عید میلاد النبی صلی الله علیه و آله وسلم مبارک .. ....الله ہمیں سیرت مصطفیٰ صلی الله علیه و آله وسلم کو اپنا شعار بنانے کی توفیق دے آمین
اکمل زیدی دسمبر 23، 2015 نثار تیری چہل پہل پر ہزار عیدیں ربیع الاول - سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منائینگے