اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
بھائی جی بات کرتے ہوئے اگر ہم ذرا دیر کے لیے مناسب الفاظ سوچ لیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
کہ کل کے دن وہ پڑھ لکھ کر جب کارنامے تمھارے سنیں گے تب غیض و حقارت سے تمہاری قبر پر ( اگر کہیں بنی ہوئ ملی تو ) وہاں پر اپنا لعاب اگلینگے... اب ٹھیک ہے ..؟؟
Top