انسان کو بڑا عجیب و غریب بنایا ہے اللہ نے ۔ اُس کی احتیاج مرتے دم تک ختم نہیں ہوتی۔
شاید اسی لئے مرنے والے کی تدفین میں جلدی کا کہا جاتا ہے کہ باقی لوگوں کا بھرم قائم رہ سکے۔ سچی بات یہی ہے کہ جب تک مرنے والے کی تدفین نہیں ہو جائے کھانے پینے کی طرف طبیعت مائل ہی نہیں ہوتی ۔ لیکن کہیں کہیں...