ایک کامیاب شخص سے پوچھا گیا کہ اُن کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
اُنہوں نے کہا کہ میں ہر معاملے میں اپنی بیوی سے مشورہ کرتا ہوں۔
پوچھا گیا: تو کیا آپ اُن کے مشورے مان کر ہی کامیاب ہوئے ہیں؟
اُنہوں نے جواب دیا: یہ آپ سے کس نے کہا۔ :)
نئے مالک کا پوچھ رہے ہیں۔
بکری کو ہم نے چشمِ تصور میں ان کی شکایت کرتے دیکھا تھا۔ اور وہیں ہم نے تصدیق بھی کر دی تھی کہ "دل کو لگتی ہے بات بکری کی۔" :)
واہ !
متین تو خیر آپ ہیں۔ ماشاءاللہ۔
یہ گیت ایسا ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے اس میں رومانویت ہے اور کچھ کے لئے اُداسی ۔ اور میرے لئے تو اس میں زندگی کا فلسفہ ہے۔ میرا بہت زیادہ پسندیدہ گیت رہا ہے یہ۔