ایک بات ہمارے ہاں بہت مشہور ہے اور وہ یہ کہ صفر کا مہینہ مردوں کے لئے بہت بھاری ہوتا ہے ۔ یہ بات کافی سننے میں آتی ہے اور کچھ گھروں میں صفر کے مہینے میں گندم وغیرہ کی گھنگنیاں یا چنے وغیرہ پکا کر تقسیم کرنے کا رواج بھی ہے۔
اس بارے میں مجھے کچھ خاص اندازہ نہیں تھا۔ پھر ایک کتاب پڑھی اور اُس...