نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آسانیاں بانٹنے والا گوگل20سال کا ہو گیا

    غالبا ً یہاں اُن کی مراد سوچ کو عملی جامہ پہنانے سے ہے۔ ویسے میں نے ابھی تک مکمل تحریر نہیں پڑھی۔ اور منطقی انجام سرچ کرکے اپنی رائے دی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    طرز تخاطب کو تو فی الحال نظر انداز کرتا ہوں۔ یہ بتائیے آپ کیا سمجھتے ہیں ان کے بارے میں؟ یہ مسلمان ہیں یا اقلیت؟
  3. محمداحمد

    آسانیاں بانٹنے والا گوگل20سال کا ہو گیا

    کم و بیش کا لفظ محذوف سمجھیے۔ :)
  4. محمداحمد

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہےاگر : کسی مسلمان کو اس عہدےپر لگایا جائے یا کسی غیر مسلم کو اس عہدے پر لگایا جائے۔
  5. محمداحمد

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    میرا خیال ہے کہ موصوف آخری ماہرِ اقتصادیات نہیں ہیں ۔ صرف میری پوسٹ پر کہہ رہے ہیں یااس معاملے پر تمام تر ڈسکشن پر۔
  6. محمداحمد

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    اقلیتوں کے حق میں آواز اُٹھانے سے پہلے چوہدری صاحب اس بات کا تعین ضرور کر لیں کہ عاطف صاحب خود کو اقلیت مانتے بھی ہیں یا نہیں؟
  7. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس میں افسوس کی کیا بات ہے۔ معاہدے میں ڈیل مکمل ہونے کا کوئی دورانیہ طے نہیں ہوا تھا۔ :) اگر کوئی ڈیڈ لائن ہوتی تو ہم میں سے کوئی بھی ڈیل سائن نہیں کرتا۔ :D:p
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے کاہلی اپنی جگہ لیکن گفتگو کا ایک سرا تلاش کرکے نین بھائی کو پکڑا ہی دیا ہم نے آج۔ :)
  9. محمداحمد

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    انہیں باتوں کی وجہ سے لوگ آپ کو فواد صاحب سے ملاتے ہیں۔ :) ارے بھائی ہم تاثر قائم کرنے میں آزاد ہیں۔ معاملات پرانی روش پر لوٹ جائیں گے تو یہ تاثر خود بخود زائل ہو جائے گا۔ آپ بلا وجہ ہلکان ہو رہے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پوچھ لیا جائے۔ ویسے ہمیں کچھ خاص یاد نہیں ہے۔ :) غالباً ایکسکلوسو اشعار کے حوالے سے ڈیل ڈن ہوئی تھی۔ :)
  11. محمداحمد

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    خیر ان دونوں کے مقابلے میں عارف علوی لاکھ درجے بہتر ہیں۔ اللہ اُنہیں توفیق دے کہ وہ اپنے عہدے سے انصاف کر سکیں۔
  12. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    ہم تو سرورق بنانے والے پر حیران ہوتے تھے کہ یہ بندہ کسی تصویر بناتا ہے جس پر تین کہانیاں کھپا دی جاتی ہیں۔ :) عموماً ایک خوبصورت دوشیزہ جو کہ سرورق کے دو تہائی حصے پر قابض ہوتی تھی۔ سائیڈ میں ایک قبول صورت نوجوان ۔ اور اسلحے کے کوٹے پر ایک عدد پستول یا بندوق جو کبھی نوجوان کے ہاتھ میں دے...
  13. محمداحمد

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    ویسے عارف علوی اچھے انسان ہے اور نظریاتی پی ٹی آئی کی آخری یادگار ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    تو یہ بھی تو مولانا کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے؟ یہی تو راضی ہونا ہے؛ ووٹ تقسیم کرنا۔
  15. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    حالانکہ میں سمجھتا ہوں کہ میرے پڑھنے کی رفتار آپ سے بھی چار گنا کم ہے۔ :sad:
  16. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تاریخ ایسے واقعات کو یاد کرنے سے قاصر ہے۔ :eek:
  17. محمداحمد

    صدرِپاکستان کا انتخاب

    جاسم بھائی! زرداری کو کیسے راضی کیا گیا۔ دھونس سے یا بلیک میل کرکے؟
  18. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    اُس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں یعنی ویسے اُسے بھی صبر نہیں آ رہا تھا۔ :) جس کے ساتھ رہے ہوں وقت گزارا ہو اب وہ کوئی شخص ہو یا کچھ اور ۔ کمی تو محسوس ہوتی ہی ہے۔
  19. محمداحمد

    مشرف علی فاروقی کی باتیں

    ایک ماہ میں دونوں رسالے معہ دیگر مطالعے کے ختم ہو جاتے ہیں؟
  20. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ اللہ ! کیا سُہانے دن تھے۔ اور کیا مجھ غریب کی گت بناتے تھے آپ۔ اورجب کبھی آپ ہم پر مہربان نہیں ہوتے تھے تو ہم آپ کو خود بلوا لیتے۔ واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ مجھ کو حریصِ لذتِ آزار دیکھ کر ایک دوسرے کو مقدس، اور فلک شیر بھائی کو اور بلال کو ، محب بھائی کو اور بہت سے...
Top