فریقین کی اسی قسم کی حکمت عملی کی وجہ سے ہی اختلافات بڑھتے ہیں چونکہ کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں ہوتا ۔ نتیجتاً محفل کی فضا خراب ہوتی ہے۔
حالانکہ بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جنہیں نظر انداز بھی کیا جا سکتا ہے۔
زیادہ سے زیادہ، اگر آپ یہ محسوس کریں کہ محفل بہت زیادہ یک رُخی ہوتی جا رہی...