نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہمارے انور مقصود

    مذکورہ ویڈیو کے بارے میں ہمارا تو یہی خیال تھا کہ مبنی بر حقیقت تھی چونکہ یہ سندھیوں کے متعلق نہیں تھی بلکہ سندھ کے کچھ سیاستدانوں کے رویّوں کے متعلق تھی اور بہت حد تک ٹھیک تھی۔ غالباً ان سیاستدانوں کے گُرگوں نے اسے سندھی قوم سے مذاق سے تعبیر کیا اور یوں عام سندھی بولنے والے اسے اپنی قوم پر...
  2. محمداحمد

    جُز دیدۂ دل کون تجھے دیکھ سکے ہے ۔۔۔ محروم تری دید سے ہیں منبر و محراب۔۔۔ اجمل سراج

    جُز دیدۂ دل کون تجھے دیکھ سکے ہے ۔۔۔ محروم تری دید سے ہیں منبر و محراب۔۔۔ اجمل سراج
  3. محمداحمد

    شکریہ محترم!

    شکریہ محترم!
  4. محمداحمد

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    محفلین پر ہاتھ صاف کرنے کا تجربہ آپ سے زیادہ کسی اور کوئی نہیں ہے۔ :) یہ نیک کام آپ ہی کریں تو کریں۔ :)
  5. محمداحمد

    ہمارے انور مقصود

    شکریہ!
  6. محمداحمد

    تو ہی اپنے خدا سے ڈر جاتا ۔۔۔ میں تو دیوانہ تھا عقیدت میں۔ خاکسار

    تو ہی اپنے خدا سے ڈر جاتا ۔۔۔ میں تو دیوانہ تھا عقیدت میں۔ خاکسار
  7. محمداحمد

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    درختِ جاں پر عذاب رُت تھی نہ برگ جاگے نہ پھول آئے بہار وادی سے جتنے پنچھی ادھر کو آئے ملول آئے اعزاز احمد آذر
  8. محمداحمد

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم امجد اسلام امجد
  9. محمداحمد

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    آ کے پتھر تو مرے صحن میں دو چار گرے جتنے اس پیڑ کے پھل تھے پس دیوار گرے شکیب جلالی
  10. محمداحمد

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    شروع شروع میں احتیاط سے کام لیجے اور گنگناہٹ کو گنگنا کر پروف ریڈ کرتے جائیں۔ :) عمران بھائی بھی چھٹیوں پر ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

    زبردست! 9 ہزار شاندار پیغامات! عمدہ! اللہ شاد آباد رکھے ۔
  12. محمداحمد

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    ہم پرندے ہیں نہ مقتول ہوائیں پھر بھی آ کسی روز کسی دُکھ پہ اکھٹے روئیں فرحت عباس شاہ
  13. محمداحمد

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    بالکل! جیسے اُن کا مشہور شعر: ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
  14. محمداحمد

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    پہلے مصرع میں ایک آدھ لفظ کی کمی محسوس ہو رہی ہے وزن کے اعتبار سے۔
  15. محمداحمد

    پرندہ، طائر، چڑیا، طوطا، مینا۔۔۔۔۔

    کچھ دنوں پہلے میں ایک ایسی جگہ موجود تھا جہاں پرندوں کو دانا ڈالا جاتا ہے۔ جہاں بہت سے کبوتر باجرہ اور دیگر اجناس سے شغل کر رہے تھے وہیں ایک کوّا بھی موجود تھا۔ مجھے خیال آیا کہ کوّوں کے لئے ہماری طرف سے کوئی انتظام نہیں ہے اور سب کچھ کبوتروں کے لئے ہی ہے۔ کوّے اکثر انسانوں کے درمیان بے...
  16. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بے وفائی کی اپنی مشکلیں ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو ایسے سوال ہی نہ کیا کریں۔ :)
Top