پھر آپ دیکھیے فیس بک پر حکیم لقمان کے نام سے جو باتیں پھیلی ہوئی ہیں۔ الامان
کہیں کوئی کہتا ہے کہ حکیم لقمان کہتا ہے رات کو دہی نہ کھاؤ۔ یا اسی قسم کی اور باتیں۔ مجھے ایک ایسی ہی بات ایک میرے دوست نے بتائی تو میں نے پوچھا کہ لقمان حکیم تھا یا طبیب۔ جس پر اس کی سٹی گم ہو گئی۔ کہنے لگا کہ کیا فرق...