میری طرف سے سب دوستوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ارے بھئی میں نے کیا کر دیا اب۔ مجھ سے کیوں قینچی چھپاتی پھرتی ہو۔ اب ماشاءاللہ میں بڑا ہو گیا ہوں علیشا کی عمر کا تو نہیں ہوں میں۔
ڈھونگ وہ بھی نہیں جو آپ کو بتایا ہوا تھا۔ کیونکہ میری بیگم میری دُہری کزن ہیں۔ ان کے والد میرے ماموں اور والدہ میری پھوپھی ہیں۔ 😊
کیا ہوا آپا! آپ کو کیسے چوٹ لگ گئی؟