نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    صحیح ۔۔۔۔ اور بچوں سے متعلق احتیاط بہت کٹھن کام ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "زرتشت" کون تھے؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور طریقہ کبھی کبھار گل بہن کا ایسا جو ہو جاتا ہے۔ خونخوارانہ سا۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤوف کی بہن کبھی کبھی چنگیز اور ہلاکو کی بہن لگنے لگتی ہے۔ 😜🤣🤣
  5. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    اگر ایسی کوئی لچک اس بحر میں ہے تو اساتذہ بتا سکتے ہیں مجھے کچھ اس کا علم نہیں ہے۔ ویسے کچھ لفظ آگے پیچھے کرنے سے یہ مصرع بحر میں آ سکتا ہے۔ ایسا دنیا میں اے مقبول کہاں ہوتا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میڈیا والوں کی تقسیم دیکھ کر دل کرتا ہے سب سے پہلے ان کا دماغ ٹھیک کیا جائے۔ ایک ن لیگ کے بوٹ پالش کرتا ہے تو ایک تحریک انصاف کے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے پہلے والے بھی کوئی رعایت تو نہیں رکھ رہے۔ تم کچھ ایسا کرنا کہ میڈیا والوں اور تمام مقتدر حلقوں کو نانی یاد آ جائے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب آپ کو چاہیے کہ پاکستان آ جاؤ۔ پھر دیکھو کیسے موجودہ سیاست دان کونے کھدروں میں چھپتے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے۔ تم اپنی غلط بات کا بھی کیسے کیسے دفاع کر لیتی ہو۔ تم سیاست میں آ جاؤ۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "ثالث نامے" والی بہن! یہ "جوتی" نہیں بلکہ "جُتّی" ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    میرا تکا چیک کریں۔ Urdle (236) اُردل 2/7 ⬛⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی چاقو تیغ تبر سب چھپا کر جانا
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم نہ کریں شعر پر۔ شعر کے اصل مفاہیم تو یہ ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا۔ مجھے اصل تشریح کا اب علم ہوا "بڑی دور کی سوجھی" والے شعر کا
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا! یہ غلط بات ہے۔ اب مجھے اکیلا مت چھوڑیئے گا۔ آج میری بہن نے شیر کے قصے بھی سن رکھے ہیں۔ اللہ خیر
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہونے کے خطرات منڈلا رہے ہیں ہم پر
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیے ابھی نوشے میاں کو بلاتا ہوں
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈور ہل گئی ہو گی گل بہن تمہارے دماغ کے پتنگ کی 😜🤣🤣🤣
Top