نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضیافتِ طبع کے لیے بہترین جگہ ہے اردو محفل۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائرانہ نظر نے کہا کہ یہاں پر کسی بسکٹ کی مشہوری کی جارہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو فوراً اردو محفل کے شعبہ اشتہار بازی کو فیس ادا کی جائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جبکہ ہمارے پاس ربع نامہ ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو پھر اچھا ہے نا! ابھی سے بچت سکیم پر عمل پیرا ہیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو اصلی والی قینچی کی بات کر رہا ہوں جس سے کپڑے کترتے ہیں 😜
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل بہن آپ نے بھاگ کر قینچی اٹھا لی آپ کو پتا تھا میں قینچی کی طرف بڑھنے والا ہوں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچیوں کی قچا قچ میں مصروف ہیں کیا ابھی؟؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالرؤوف اور ظالم سماج۔۔۔ توبہ کریں
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ڈھونڈ کے دیں گے رشتہ۔ لیکن یہ بتائیں کہ گُل بہن کا رشتہ ڈھونڈنا ہے نا!!! 🤓
  10. محمد عبدالرؤوف

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    آپ کو بارش کا پہلا قطرہ بننے کا بہت شوق ہے نا!! اس موضوع پر بنیں تو کوئی بات ہو۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اب کبھی مصر کا چکر لگائیں اور فرعون کی ممی کے پاس جا کر کہیں۔ "ہن آرام ای"
  12. محمد عبدالرؤوف

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    فرعون کو چھوڑیں آپ نے تو نمرود کو بھی کس کس کے وٹے مارے ہوں گے
  13. محمد عبدالرؤوف

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    دور سے مراد بچپن اور جوانی کا دور۔۔ تو آپ کا کیا خیال ہے کہ میں خدانخواستہ کسی اور جہان سدھارنے کے بعد کی یاد کا ذکر کر رہا ہوں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    سچ کہتے ہیں سیانے کہ ہر کسی کو اپنے اپنے دور کی باتیں یاد آتی ہیں 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    دوسرا مصرع ایسے کر لیں۔ کہ تو عمر بھر کی ہے میری کمائی یہ سمجھ میں نہیں آیا۔ دو لخت لگ رہا ہے۔ اسے ایسے کر لیں۔ نہ پھیلاؤ نفرت زمیں پر اے لوگو یہ الفت کی خاطر ہے رب نے بنائی باقی تو مجھے درست لگ رہے ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ایسے جانوروں سے فاصلہ ہی برتا جائے۔ ایک دو ویڈیوز میں ایسے بے چاروں کا حال دیکھا جو ایسے ہی مغالطے کا شکار ہوئے۔ اللہ بچائے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں کیوں نہیں۔۔ اب یہ علم نہیں کہ وہ ٹکٹ کام کرے گی یا نہیں 😜🤣🤣
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی بتائیں کہ کیا وہ پنجرے میں تھا؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور کیا آپ کے پرس سے ہو گی؟
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم یہ بتاؤ کیفے سے چائے پینے چلو گی۔ میں تو جا رہا ہوں
Top