نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس جہان کی ثمرین ہے شیر بھی اسی جہان کا ہو گا۔ بے ضرر سا
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھوڑو یہ بتاو کہ آج کا کرکٹ میچ دیکھا؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حواس ہی ٹھکانے نہیں رہتے ایسے درندوں کے سامنے اور آپ مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ یقیناً یہ لڑائی سکرین کے اس پار آئے شیر سے ہو گی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست ہے لیکن یہ بتائیں کہ یہ زنجیر سے پہلے رسی سے باندھنے کا جو مشور دیا آپ نے۔ کیا شیر رسی آرام سے بندھوا لیتا ہے۔ بس زنجیر کی باری ہی ناراض ہوتا ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صنفِ نازک کے بناو سنگھار کے لیے بہت اہم ہیں چوڑیاں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ چوڑیوں کی عادت ڈالو۔ اگر آپ کے "اُن" کو پسند ہوئیں تو پھر کیا کرو گی؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے آپ چوڑیاں نہیں پہنتی
  8. محمد عبدالرؤوف

    بے شک

    بے شک
  9. محمد عبدالرؤوف

    ایشیا کپ 2022

    پاکستانی ٹیم کا جواب: سنبھلنا، پھسلنا، پھسل کر سنبھلنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    ایشیا کپ 2022

    چھیاسٹھ پر دو آؤٹ
  11. محمد عبدالرؤوف

    ایشیا کپ 2022

    اچھا کم بیک
  12. محمد عبدالرؤوف

    خُدا نے کہہ دیا جب کُن جہان سارے بنیں غزل نمبر 172 شاعر امین شارؔق

    آپ "بنے" اور "بنیں" کو خلط ملط کر گئے ہیں۔ استاد صاحب کے آنے سے پہلے خود ہی نظرِ ثانی فرما لیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ آپ نے اپنی بٹیا رانی کو نام بھی تجویز کر دیا تو کسی دوسرے نام کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خردمندی سے مہمان نئی ڈش کے نام پر بہلا لیے جائیں گے۔ ایسی کیا بات ہے بھئی 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ پر زور دیں آپ ماچس لانے جا رہی تھیں موم بتیوں کے لیے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روؤف بھائی کا خیال ہے کہ گُلِ یاسمیں اسے ایسے بنانے کی کوشش کریں گی کہ "ڈنمارک میں اتوار تیرے ہی دم سے" لیکن اس کا شرارتی دماغ "دم" کے پیش اور زبر میں ایک بار تو ضرور اٹکے گا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعروں اور گانوں کے انسائیکلوپیڈیا سے پوچھیں تو بہت کچھ مل جائے گا
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہمارے لیے کہ اپنی چونچ بند رکھی جائے جب تک کہ آپ کے ہاتھ میں چھری ہے۔ 😨
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ق سے قینچی۔۔۔ آج آپ کے ہاتھ کے نہ آ سکی
Top