سبحان اللہ ۔۔۔۔
کیا ہی خوبصورت آیت ہے۔ صراطِ مستقیم کا مالک جو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے، خود ہی کہہ رہا ہے کہ مجھ سے مانگو۔ اور جب مانگنے کا کہہ رہا ہے تو یقیناً دینے کے لیے ہی کہہ رہا ہے۔ ہم یا تو (اللہ پاک حفاظت فرمائے) یقین نہیں رکھتے یا پھر غفلت کی انتہا ہے کہ غلط راستوں کا ہمیں خوف ہی نہیں...