نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ اچھا ہوتا ہے کہ پوری بات کی جائے۔ اب بتائیے کہ کس کی ذ نے قصور کیا تھا
  2. محمد عبدالرؤوف

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    بہت شکریہ، اللہ مجھے ویسا بنا دے جیسے آپ دوست یا میرے دوسرے احباب و اقربا حسنِ ظن رکھتے ہیں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    فہد بھائی کیسی پردے داری ہے یہ۔ بتا دیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ پوری ساتھ لے کر آتیں تو سلام کتنا بھلا لگتا۔ خیر۔۔۔۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اور ساتھ میں بیگم کو کہنا پڑتا ہے کہ " بیگم! یہ میں نے آپ پر شعر کہے ہیں" 😜🤣🤣
  6. محمد عبدالرؤوف

    اے محفلِ رنگ و نور رخصت

    بہت خوب، اچھی نظم ہے عباد بھائی داد و تحسین قبول فرمائیے
  7. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    ہمارے قریب سے ہی آج رات کو دریائے سندھ میں سے ایک بہت بڑا سیلابی ریلا گزرنے والا ہے۔ سب دوست دعا کیجیے گا کہ خیر خیریت سے گزر جائے۔ اور جو پہاڑوں پر ابھی تک بارشوں کا سلسلہ جاری ہے وہ بھی تھم جائے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    آمین آمین، اللہ آپ کو اور تمام مخیر حضرات اور تمام امدادی ٹیموں کی ہمت میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گولک کے دراہم گم ہوگئے ہوں گے اسی لئے رو رہی ہو گی۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    واہ واہ منیب بھائی! میر کی تو کیا بات ہے۔ آپ کا پڑھنے کا انداز بھی خوب ہے۔ آپ کے انتخاب اور انداز دونوں پر داد و تحسین
  11. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    لیکن آپ ایک حاملِ بیگم کو راہِ راست سے بھٹکانے کی کاوش تو فرما رہے تھے۔😜
  12. محمد عبدالرؤوف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اگر گل کھا کھا کر گائے ہو گئی؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گو آم سے محروم ہوئے کل کا وعدہ حاصل ہوا۔ مسرور ہو گئے ہم 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    دراصل بیگمات جنت کی حوروں کو تو کسی طور برداشت کر لیتی ہیں (حوروں کے ذکر پر) لیکن دنیا کی حور پر نظر بھی پڑی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    وہ اسی گٹھلی سے اک اور آم اگائے گی۔ اگلے موسم وہ مکرر سارے آم کھائے گی۔اور ہمارے واسطے مکرر گٹھلی ہی رہے گی۔
Top