من کا دروازہ حقیقی علم و آگہی کا دروازہ ہے۔ آپ ساری دنیا گھوم لیں علم کی گرد کو بھی نہیں پا سکتے جب تک اپنے من کے اندر جھانکتے نہیں۔ اور من دان تو وہی ہو سکتا ہے جو شہرِ من کی ہر فصیل ہر گلی ہر محلہ کو چھانٹ پھٹک رکھا ہو۔ ہر چلمن کے پیچھے کی حسینہ اور ہر قبیحہ سے خوب واقف ہو۔ اور ان کے ہر خیر کو...