نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناحق لوگ بھولنے کو برا جانتے ہیں۔ سوچیے اگر انسان کچھ بھی نہ بھولتا ہوتا تو کتنی بڑی مشکل میں ہوتا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ حکومت نے ایک نیا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ وہ یہ کہ ایک ایک مچھر کو پکڑ کر ایک ایسی ویکسین لگائیں گے جس سے ان کے کاٹے سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ یا دوسرا طریقہ ہے۔ ڈینگی کے خلاف ایک زوردار گانا بنایا جائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت شکریہ منیب بھائی! حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ، سلامت رہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    یاد رکھیے!!! اگر آج ہم اس حال سے دوچار نہیں تو اس کی وجہ ہرگز یہ نہیں کہ ہم کوئی خاص ہیں بلکہ صرف اور صرف اللہ کا فضل ہے۔ اللہ کی نظر میں بادشاہ ہو کہ فقیر ان میں تنکے بھر کا فرق نہیں۔ جب چاہے اللہ ان کے حالات ایک دوسرے سے بدل دے۔آئیں مل کر ہر ممکن اپنے بھائیوں کی مدد کریں تاکہ بوقتِ ضرورت مند...
  5. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    راجن پور کا ایک منظر 😢
  6. محمد عبدالرؤوف

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پھر عبدالصمد بھائی کو نو دو گیارہ ہوتے دیکھیے گا۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    لڑائی کے لیے تو ہر وقت کمر بستہ رہتی ہو 😊
  8. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    بہت سی امدادی تنظیمیں کام کر رہی ہیں۔ جن میں سے میرے خیال میں جماعتِ اسلامی کا کام کافی منظم ہوتا ہے۔ اگر ان سے بات کی جائے تو ممکن ہے کچھ بہتری کی صورت نکل آئے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    یہ کس علاقے سے متعلق ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، سلامت رہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    بہت سی ایسی ہولناک تصاویر ہیں جو شئیر ہی نہیں کی جا سکتیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی جناب بالکل ٹھیک ہیں، وعلیکم السلام آپ سنائیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست کیا۔ زبردست۔ شاباش۔ ویل ڈن۔ ایکسیلینس
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا ہم بھی ایکٹو ہیں۔ آپ سمجھتی ہیں کہ تدوین کر کے آپ بچ جائیں گی 🤣🤣🤣
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ضرور پیجیے لیکن بینک جا کر آپ اپنی سروس کا رعب جھاڑیئے گا۔ویسے بھی ہم عامیوں کو تو یہ تیکنیکی باتوں میں گھماتے ہیں آپ کو تو نہ گھما سکیں گے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں نیند کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ آپ رات بہت دیر تک جاگتی رہی ہیں۔ شاید آپ کا دماغ مکمل ریچارج نہیں ہو سکا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سعودی عرب سے آیا ہو گا۔ 😊
Top