انڈیا بھی ایسی حرکتیں کرتا رہتا ہے لیکن اس مرتبہ تو مسلسل بارش نے حالات خراب کر دیے۔ اور یہ حالات ان علاقوں میں زیادہ ابتر ہیں جہاں سے دریا اور نہریں گزر رہی ہیں یا پھر جو پہاڑی علاقے ہیں۔
ہمارا علاقے میں مشرقی طرف دریائے سندھ ہے اور کچھ فاصلے پر دریائے چناب گزر رہا ہے۔ اور مغربی جانب دو بڑی...