نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور ایسے ہی کچھ لگ رہے ہیں۔ کیونکہ آپ صبر کے ساتھ "ط" کو بھی نگل گئیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ایک سست الوجود کو ایک ایکٹیویٹی سنٹر والے کب تک برداشت کر سکتے ہیں۔😜 اچھا خیر۔۔۔۔۔ نئے سنٹر کے حوالے سے نیک خواہشات۔💐💐💐
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مالک الملک دونوں جہانوں میں آپ کو خوش رکھے۔ آمین وہ گڑیا ہے ہی ایسی۔ اپنی پھوپھو، نانی اور دادی اور سب سے پوچھتی ہے کہ تمہیں میرا بابا اچھا لگتا ہے۔ جس نے اچھا کہہ دیا تو ٹھیک ورنہ ان کی شامت آ جا تی ہے 🤣🤣
  4. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی میں چل پڑا ہوں اپنے لب سیے سیے، جدھر چلی گلی گلی دیار دل کی جھوم جھوم ہی گئی تو زندگی کے جام کو لیے لیے جدھر چلی وہ کوئی شعلہ تھا کہ وہ ہوائے یادِ یار تھی جلا گئی، بجھا گئی دیے دیے، جدھر چلی تری ہنسی کے ساز سے جو مردہ دل تھے جی اٹھے تو لب پہ سازِ زندگی لیے لیے...
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑیا نے مجھے بھی گڑبڑا دیا 😊
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کل میری تین سالہ بیٹی اپنی امی سے کہنے لگی "امی! تمہارے سئیاں/صاحب کی مونجھ/یاد آئی ہے" (میری بیگم مجھے سئیاں کہہ کر بلاتی ہے)
  7. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    میری تو رائے ہے کہ سالانہ مشاعرے کے لیے ایک دن مختص کر لیا جائے۔ جیسا کہ ہر سال جولائی کے آخری ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب۔ اس طرح کسی بھی دوست کو مغالطہ بھی نہیں رہے گا اور اپنے کاموں میں سے وقت بھی نکال پائے گا۔ باقی جیسے احباب مشورہ دیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    بہت شکریہ استادِ محترم! سلامت رہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت خوب فیصل عظیم فیصل بھائی! میرا تو جی چاہ رہا ہے جو میرے پاس آپ کا آڈیو کلام ہے اسے یہاں پر ڈال دوں۔ لیکن آپ جانتے ہیں کہ ریکارڈنگ اچھی طرح سے آپ نہیں کر سکے تھے۔ اسی لیے عرض ہے کہ دوبارہ ترنم کے ساتھ ریکارڈ کر کے براہِ کرم یہاں پر ڈال دیجیے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    حوصلہ افزائی کا بارِ دگر شکریہ، سدا سلامت رہیں، بس آپ جیسے سے سینیئر دوستوں سے سیکھنے کو پہنچ جاتے ہیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    شکریہ محترم، حوصلہ افزائی کابے حد شکریہ ا چھا۔۔ پھر کسی اور ڈھنگ میں کہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ہاہاہا۔۔ یہ بھی خوب ہے 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    استاد صاحب ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی میں چل پڑا ہوں اپنے لب سیے سیے، جدھر چلی گلی گلی دیار دل کی جھوم جھوم ہی گئی تو ساغرِ حیات کو لیے لیے جدھر چلی وہ کوئی شعلہ تھا کہ وہ ہوائے یادِ یار تھی جلا گئی، بجھا گئی دیے دیے، جدھر چلی تری ہنسی کے ساز سے، مرے ہوئے بھی جی اٹھے تو لب پہ سازِ...
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت کرم ہے اللہ کریم کا جس نے انسان میں مختلف مزاج ڈال کر تنوع پیدا کر دیا۔ ورنہ یکسانیت بھی کسی عذاب سے کم نہ ہوتی چاہے وہ خوشی کا ماحول ہی کیوں نہ ہوتا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    یا پھر الگ الگ وقت میں بھی کھیلی جا سکتی ہیں۔ جیسا کہ صبح کے وقت یورپ اور ایشیا والے کھیل سکتے ہیں۔ اور شام کے وقت امریکہ کینیڈا والے شامل ہو سکتے ہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    اچھا اس کو بھی دیکھتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں کسوٹی بھی شروع کی جانی چاہیے۔ ہر اتوار کے دن دو میچ۔ ایک ہی وقت میں دو ٹیمیں الگ الگ لڑی بنا کر کھیلی جائے۔ کیا خیال ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    اب تو پ موجود ہے پہلے آپ کھا گئیں تھیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    ذرا تفصیل سے سمجھا دیں تو اچھا ہے تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    پہلے گل بہن "گپستان" کے "پ" کو کھا گئیں۔ میری تو وہیں کانپیں ٹانگنے لگیں۔ نوٹ: "گُستان" ہماری زبان میں قبرستان کو کہتے ہیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    ٹیگ والی گپ شپ

    پھر ہماری تو خیر نہیں بہنا! ہم سے پولیس والے بھائی کا ایک کام نہیں ہو سکا۔ اب ہماری باری تو انہوں نے لازمی کہنا ہے کہ "دیکھیے جی! رشوت لینے اور دینے والا ایسا ہوتا ہے ویسا ہوتا ہے۔ یا قائد اعظم کی تصویر کے نیچے قائد اعظم کی فوٹوؤں والی رشوت مجھ سے نہیں لی جائے گی" یعنی کہ ہماری جیل اگر ہوئی تو...
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسی قرعہ اندازی؟
Top