تھک ہار کر میں تو ابھی فارغ ہو کر ںیٹھا ہوں کام سے۔ آج چھٹی کا دن ہے تو میں نے پہلے سالن بنایا پھر کپڑے دھوئے۔ اب نہا کر کپڑے بدل کر سکون سے بیٹھا ہوں۔ چائے کی طلب تو مجھے بھی ہے لیکن بنانے کی ہمت نہیں ہے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کی ہمت اور استقامت میں مزید اضافہ فرمائے۔ اور آپ کی اور تمام ان لوگوں کی جو امدادی کاموں میں کسی طور بھی شریک ہیں انہیں دونوں جہانوں کی کامرانیاں عطاء فرمائے آمین