نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    یاسر بھائی نے پسپائی اختیار کر لی۔ بلکہ اس شعر کا مصداق ہوئے۔ کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے راہ لی اپنی اور چل نکلے 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح ٰ(جنت سے بے سبب تو نکالا نہیں گیا)

    واہ واہ اسد بھائی۔۔۔۔ اچھی غزل ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    بہت خوب۔ اچھی غزل ہے مقبول بھائی
  4. محمد عبدالرؤوف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    ویسے اس کا اصل نام ہے کیا۔ دلیم، حلیم، لحیم؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    وہی تو کہہ رہا ہوں کہ نہ ہی ڈنک مار باجی کی دعوت ہو سکے گی اور نہ ہی آپ کی باری آئے گی 😊
  6. محمد عبدالرؤوف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    گُل باجی کے بعد آپ کی باری ہے۔ اور گل باجی کو ایسے ہی کھلایا جائے گا جیسے اس نے مجھے ڈنمارک سے قلفی بھیجی ہے۔ کیسے منیب بھائی ؟؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہم سلام کا جواب دیئے دیتے ہیں۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو شکر ہے کہ آپ کو ڈھکن کا رکھنا یاد آ گیا ورنہ آپ کا "اے ایم جی" "او ایم جی" سے بدل جاتا 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    زندگی باقی، ملاقات باقی
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    میم الف ، گُلِ یاسمیں یہاں پر رات کے ایک بج چکے ہیں اس لیے آج کے لیے اجازت۔ فی امان اللہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ساری حقیقت سامنے آ گئی۔۔ بس ایسے ہی کہتی رہتی ہو بھائی پر واری قربان
  12. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    اچھا مشورہ ہے۔گل بہنا کا کچھ تو خرچہ ہو نا!
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی نہیں۔۔ ان شاءاللہ آئندہ مشاعرے میں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    لائیٹر ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    متحدہ عرب امارات : درہم سعودی عرب: ریال عمان: ریال یمن: ریال کویت: دینار عراق : دینار
  16. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    پگھلنے کی فکر چھوڑیں وہ کورئیر والوں کی ٹینشن ہے۔ وہ کوئی نہ کوئی کنٹینر ارینج کر لیں گے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    واہ واہ ۔۔۔۔ کیا ہی خوب غزل ہے، سچے اشعار سے سجی ہوئی۔ ڈھیروں داد و تحسین
Top