نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شہیدانِ ناموسِ رسالت! - راجا رشید محمود

    شہیدانِ ناموسِ رسالت! شاتمانِ رسول کے دشمن استقامت کے تراشے ہوئے پیکر ایمان کی تجسیم کے مکمل شاہکار جنھوں نے جذبوں کی ثقاہت کو دار کی کسوٹی پر کَس کے دیکھ لیا شہیدانِ ناموسِ رسالت! شماتتِ سرکار کی کسی خبر سے جن کا رُواں رُواں سرکشیدہ نظر آیا انہوں نے ضروری کاروائی کی تو شماتت کی ہر جسارت سر...
  2. الف نظامی

    آں شاہِ دوعالم عربی محمد ﷺ است - شیخ عثمان مروندی المعروف بہ لعل شہباز قلندرؒ

    آں شاہِ دوعالم عربی محمد ﷺ است مقصود بود آدم عربی محمد ﷺ است صد شکر آں خدائے پشت و پناہ خلق شاہنشاہِ مکرم عربی محمد ﷺ است ما را ز جُرم حالِ پریشاں ولے چہ غم چوں پیشوائے عالم عربی محمد ﷺ است ما را چہ غم بود کہ چنیں سایہ بر سر است غم خوارِ حالِ زارم عربی محمد ﷺ است ختمِ رسل ، چراغِ رہِ دین و...
  3. الف نظامی

    ویرانی ء حیات ہے بارِ گراں مجھے - فضل اکبر کمال

    ویرانی ء حیات ہے بارِ گراں مجھے بے رنگ کر گئیں سَخُن آرائیاں مجھے لے آئیں تیرے پاوں میں حسنِ لازوال ﷺ یہ حسرتیں ، یہ خواب، یہ بے تابیاں مجھے اے تاجدارِ کون و مکاں ، شاہِ دوسرا ﷺ آواز دے رہا ہے ترا آستاں مجھے اے نُورِ لم یزل ﷺ مِری حالت پہ اک نظر اب چھوڑتی نہیں ہیں یہ تاریکیاں مجھے میں وہ کہ...
  4. الف نظامی

    تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں - رشید احمد کیانی

    تصادمِ حق و باطل ہے میرے سینے میں قرار اب تو نہ مرنے میں ہے نہ جینے میں نظامِ مصطفویﷺ کو نہ بھول اے مسلم تری حیات کا مقصود ہے مدینے میں طلب جو ہو تو مدینے کی ہو طلب تجھ کو مزا ہے ساقیء کوثرﷺ سے جام پینے میں رشید دین کی، دنیا کی ہر خوشی ہے نہاں کمی ہے کون سی قرآن کے خزینے میں لیفٹیننٹ کرنل...
  5. الف نظامی

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    شفٹ کیو سے ﷺ لکھا جاتا ہے۔
  6. الف نظامی

    مولانا ابوالکلام آزاد کی ایک نعت

    تاریک شب میں آپ نے رکھا جہاں قدم مہتابِ نقش پا سے وہاں روشنی ہوئی سبحان اللہ۔
  7. الف نظامی

    قرآنی تراجم کے بارے میں کچھ معلومات

    محدثِ اعظم ہند سید محمد کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ (1894ء -1961ء) کا محیر العقول اور نادرِ روزگار اردو ترجمہ ء قرآن بنام "معارف القرآن" جو انہوں نے 28 سال کی محنت شاقہ کے بعدقومِ مسلم کو ایک بہترین تحفہ کے طور پر دیا۔ حضرت علامہ سید محمد مدنی اشرفی فرماتے ہیں کہ: قرآن کے صحیح مفہوم و مطلب سے...
  8. الف نظامی

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    ممتاز صحافی ادیب اور دانشور سجاد میر کہتے ہیں:- یہاں تک کہا جاتا ہے کہ امریکن کانگرس میں اتنے پیسے پاکستان کے الیکڑانک میڈیا کے لیے مختص کیے گئے۔ یہاں تک کہ ایک دو لوگوں کے ناموں ، بڑے ادارے کے لوگوں کے نام کے ساتھ یہ آتاا ہے کہ ان کو ، فلاں این جی او کو واشنگٹن سے تعلق ہونے کی وجہ سے یہ پیسے...
  9. الف نظامی

    مبارکباد فرحان محمد خان ہوئے ہزاری

    بہت مبارک ہو! فرحان محمد خان
  10. الف نظامی

    فارسی شاعری کافَرِ عِشقَم، مُسلمانی مرا درکار نیست - غزلِ خسرو مع ترجمہ

    مقطع کا دوسرا مصرع اس طرح ہے آرے آرے می کُنَم، با خلق ما را کار نیست
  11. الف نظامی

    فارسی شاعری کافَرِ عِشقَم، مُسلمانی مرا درکار نیست - غزلِ خسرو مع ترجمہ

    کافَرِ عِشقَم، مُسلمانی مرا درکار نیست - غزلِ خسرو مع ترجمہ یہ کلام اس سے قبل بھی پوسٹ کیا جا چکا ہے۔ مقطع کا دوسرا مصرع اس طرح ہے آرے آرے می کُنَم، با خلق ما را کار نیست
  12. الف نظامی

    ایک غزل شام

    براہ کرم ہر دو اشعار کے مابین عمودی وقفہ دے دیجیے اور متن کو صفحہ کے درمیان لکھیے۔ ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں مرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں اگر آسماں کی...
  13. الف نظامی

    میاں بردے خان بردا پشاوری - ایک انگریز دشمن پنجابی شاعر

    میاں بردے خان بردا 1827 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 1897 کو انتقال کیا۔ مادری زبان پشتو یا فارسی تھی مگر جب پنجابی میں شاعری کی تو بڑے بڑوں کو مات کردیا۔ ان کے شعر پڑھ کر یوں احساس ہوتا ہے گویا وہ پشاوری نہیں بلکہ لاہوری یا امرتسری ہے۔ زبان بڑی صاف ستھری اور رواں ہے۔ بیت گوئی میں ان کو امتیازی...
  14. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دریں گُلشن پریشاں مثلِ بُویَم نمی دانم چہ می خواہم چہ جُویَم برآید آرزو یا بر نیایَد شہیدِ سوز و سازِ آرزویَم (اقبالؒ) --- گلستاں میں پریشاں مثلِ بو ہوں نہ جانے کیوں سراپا جستجو ہوں مری امید برآئے نہ آئے شہیدِ سوز و سازِ آرزو ہوں (ترجمہ: سید شاکرالقادری)
  15. الف نظامی

    بروزِ جمعہ پڑھے جو درود اور صلوات - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    بروزِ جمعہ پڑھے جو درود اور صلوات نہ ہووے کیونکر اُسے نارِ دوزخی سے نجات کہا خدا نے پڑھو مومنو نبی ﷺ پہ درود بس اب ہمیں یہ وردِ درود ہے طاعات گر آرزوئے قبولِ دعا ہو اے لوگو بروز جمعہ پڑھو تم درود ہر اوقات دعا کے ساتھ نہ ہووے اگر درود شریف نہ ہووے حشر تلک بھی بر آورِ حاجات قبولیت ہے دعا کو...
  16. الف نظامی

    نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح محیطِ فیضِ اَتم ، مصدرِ صلاح و فلاح گدا ہوا جو کوئی بابِ مصطفائی کا ہے اس کے زیرِ نگیں کشورِ صلاح وفلاح قبولِ حسنِ عمل کےلئے درود شریف عجیب طرح کا ہے زیورِ صلاح و فلاح بیانِ نعتِ شریفِ جنابِ شاہِ اممﷺ زباں کی تیغ کا ہے جوہرِ صلاح وفلاح بہارِ نعتِ مبارک...
  17. الف نظامی

    ہر مَرَض کی دوا درود شریف - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    ہر مَرَض کی دوا درود شریف دافعِ ہر بلا درود شریف ورد جس نے کِیا درود شریف اور دل سے پڑھا درود شریف حاجتیں سب روا ہوئیں اُس کی ہے عجب کیمیا درود شریف جو محبِ جنابِ احمد ﷺ ہے اُس کو مونس ہوا درود شریف اے صبا تو ہی جا کے پہنچا دے بر درِ مصطفیﷺ درود شریف آپ کا سایہ حشر میں ہوگا جس نے اکثر پڑھا...
  18. الف نظامی

    نبی کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے - مولانا عبد الستار نیازی

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ ! ساتواں شعر دیکھ لیجیے۔
  19. الف نظامی

    واہ کیا جلوہ ء اعجاز تھا جانا آنا - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

    واہ کیا جلوہ ء اعجاز تھا جانا آنا شبِ اسرا میں عجب راز تھا جانا آنا دیکھ اس جلوہء رفتار کو حیراں تھے مَلک حیرتِ دیدہ ء پرواز تھا جانا آنا عرش و کرسی سے گئے دور کروڑں منزل کیا ہی ممتاز سرافراز تھا جانا آنا ساعتِ چند میں دیکھو تو کہاں تک پہنچے حق کے محبوب ﷺ کا اک ناز تھا جانا آنا ایسی معراج...
Top