نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر "دِیں ہمہ اُوست" سےجمع کردہ مقطعے بہ غرضِ تفہیمِ اسلوبِ نصیر الدین نصیر

    کون روکے دلِ مضطر کو نصیر اب تو ہاتھوں سے چلا ہے یہ بھی - ہوش کھو بیٹھے نصیر اہلِ نظر دیکھ لینے کی ادا ہے یہ بھی - بے نیازِ مال و منصب ہے نصیرِ سیر چشم آپ ﷺ کے خادِم کو کافی ہے دُعا ہی آپﷺ کی - یہی نعت ہے جو نصیر کی ، وہ صدا ہے اُس کے ضمیر کی چلو وہ خدائے سخن نہیں ، کہو ناخدائے سخن تو ہے - اُن...
  2. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر "دِیں ہمہ اُوست" سےجمع کردہ مقطعے بہ غرضِ تفہیمِ اسلوبِ نصیر الدین نصیر

    نصیر! اُس آستاں پر جو پہنچ جاتے ہیں قسمت سے اِسی عالَم میں وہ بخشش کا ساماں دیکھ لیتے ہیں - دیوانہ و بیتاب ہُوں ایسا کہ نصیر اب ہر وقت مدینے کا ہے سودا مِرے سَر میں - کھینچتی ہے ہوائے مدینہ میں نصیر اب اُڑا چاہتا ہوں - نصیر! اُن کے تصور سے دل کو روشن کر تری نگاہ کو تابِ شعاعِ نُور کہاں - سنگِ...
  3. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر "دِیں ہمہ اُوست" سےجمع کردہ مقطعے بہ غرضِ تفہیمِ اسلوبِ نصیر الدین نصیر

    سرِ کوئے تو چمنِ کرم ، درِتُست نازِ حیاتِ ما سر، ماہ و نسبتِ خاکِ تُو ، ز حیاتِ ما ، بہ مماتِ ما (نصیر) دین ہمہ اُوست (مجموعہ حمد و نعت) از پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی سن طباعت: مئی 2012ء ، اشاعتِ سوم صفحات: 357 پیش گُفتار از دل و دیں چہ آورم ہدیہء رُونمائے تُو ایکہ بہ شانِ دلبری ہر دو جہاں...
  4. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    تصحیح کا بہت بہت شکریہ ! فرحان محمد خان جزاک اللہ
  5. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    شکریہ ، لیکن تدوین کی سہولت میسر نہیں۔ محمد تابش صدیقی
  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    اچھا اس سے یہ علم ہوتا ہے کہ پیر سید نصیر الدین نصیر صاحب اپنے کلام پر نظرِ ثانی فرمایا کرتے تھے۔ تجھ سے ہر چند وہ ہیں قدر و فضائل میں رفیع کر نصیر آج مگر فکرِ رضا کی توسیع زینتِ نطق ترے ، اس کا ہو یہ شعرِ وقیع تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اس کو شفیع جو مرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا مزید یہ...
  7. الف نظامی

    کیسی ٹھوکر جڑے ہے حضرت دل - میر شجاعت علی تسلؔی

    آپ چاہیں تو اس طرح لکھ سکتے ہیں: کیسی ٹھوکر جڑے ہے حضرت دل - میر شجاعت علی تسلؔی اس کے علاوہ لڑی کے اختیارات کے ذیل میں عنوان کو تدوین کرنے کا آپشن موجود ہے۔
  8. الف نظامی

    کیسی ٹھوکر جڑے ہے حضرت دل - میر شجاعت علی تسلؔی

    اگر مناسب ہو تو عنوان میں شاعر کے نام سے قبل مطلع کا پہلا مصرع لکھ دیا کیجیے اور متن کو درمیان میں لکھا کیجیے۔ کلام شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
  9. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    سن اشاعت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کلیات کو ترجیح دی جائے تو عاصی لکھنا زیادہ بہتر لگتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
  10. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے جو ربِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    قربان اُس آقا پر کل حشر کے دن جس نے اِس امت عاصی کو کملی میں چھپانا ہے
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر کون ہو مسند نشیں خاکِ مدینہ چھوڑ کر -سید نصیر الدین نصیر

    سبحان اللہ۔ میں کہاں گھوموں ، کہاں ٹھہروں ، کسے دیکھا کروں اُن کی گلیاں ، ان کی جالی ، اُن کا روضہ چھوڑ کر
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    تصحیح کا بہت شکریہ فرحان محمد خان محوِ حیرت ہیں ملائک ، دم بخود ہے کائنات
  14. الف نظامی

    نعیم صدیقی تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک۔۔۔ نعیم صدیقی

    ادب، انکسار، غنا، حیا، غمِ حشر، صدق، صفا، دُعا جو یہ سات رنگ ہوئے بَہم، تری شخصیت کی بنی دھنک
Top