لبرل ، سیکولر کیمپ ہمیشہ سے توہین رسالت قانون اور احمدیوں کے غیر مسلم ہونے کی آئینی ترمیم پر ناخوش رہا۔ مختلف حیلوں بہانوں سے یہ ان آئینی ترامیم پر تنقید کرتے آئے ہیں۔ سوال اٹھانے کے بظاہر معصوم مطالبے کے پیچھے بھی یہی سوچ کارفرما ہے کہ کسی طرح ان ایشوز کو دوبارہ سے زیر بحث لایا جائے۔ دھرنے نے...