حکومت نے زندگی اجیرن اس طرح بنائی کہ جو متبادل راستے موجود تھے انہیں بھی دانستہ طور پر بند کر دیا۔دراصل حکومت اس وقت جب کہ الیکشن نزدیک ہیں اور کسی طرح امن و امان کی صورت حال خراب کر کے سیاسی شہادت کی شدید خواہاں تھی جو افسوس ہے کہ انہیں نہ مل سکی۔
جہاں تک سیاسی جماعت کا تعلق ہے وہ تو پہلے سے...