انتہا پسندی ہمیشہ ایک انتہا پسندی کے ردِ عمل سے جنم لیتی ہے۔ جب تک آپ ردعمل کی نفسیات کو نہیں سمجھیں گے مسئلہ موجود رہے گا۔
اس وجہ کو تلاش کیجیے جو انتہا پسندی کا باعث ہے۔
اور وہ وجہ امریکہ کا دوہرا رویا اور انتہا پسندانہ پالیسیز ہیں جو وہ مختلف مذاہب کے لوگوں اور مختلف ممالک کے ساتھ روا رکھتا...