ختم نبوت قانون سے دہشتگردی میں پوری حکومت ملوث ہے : ڈاکٹر طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون کے ساتھ دہشت گردی کرنے میں ایک وزیر نہیں پوری حکومت ملوث ہے۔ جب تک وزیراعظم اور کابینہ ڈرافٹ کی منظوری نہ دے کوئی بل ایوان میں پیش نہیں ہوتا۔...