بقول شاہ احمد نورانی ؒ
تحریک ختم نبوت کے دوران بھٹو حکومت کا کردار کیا رہا:
اقلیت کا مطالبہ کرنے والوں پر گولیاں چلائیں
ہزاروں علماء کو جیلوں میں بند کیا
قومی اسمبلی کے اندر آنسو گیس شیل پھینکے
اخبارات میں ختم نبوت کا لفط تک لکھنے پر پابندی لگائیں
ہر شہر میں دفعہ 144 نافذ کی تا کہ عوام ختم نبوت...