جیو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کو بیوقوف بنانے میں مصروف عمل ہے جیو کے مطابق ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی میں صرف مسلم لیگ نواز اکیلے شامل نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ مزید سیاسی پارٹیاں بھی شامل تھیں۔
جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف کے ممبران نے اس انتخابی اصلاحات کے قانونی مسودے پر نہ ہی دستخط...