نتائج تلاش

  1. مغزل

    اشتیاق علی حاضر ہو۔۔ نمونے حاضر ہیں

    وزارتوں‌کی بندر باٹ کا فونٹ مجھے پسند ہے ۔
  2. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    ارے ۔۔ کیا جیہ ۔ منیر نیازی کا مصرع ہو کر رہ گئی ہے ۔۔ ’’ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ‘‘ کے مصداق ؟؟
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    سب ٹھیک ہیں ، تم کیسی ہو بھیا کی جان ، اور بھا جان کیسے ہیں ، گبین میاں کیسے ہیں کیا کررہے ہیں ، ۔۔ ( ایک خبر ، آمنہ واپس آچکی ہیں ،۔ تازہ تصاویر ارسال کرتا ہوں۔)
  4. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ہدیہ تہنیت ( بوچھی ) باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد، ( ہم امید کرتے ہیں‌کہ جلد سے جلد شمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹے گا )
  5. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    لو جی ۔۔ ہماری خوشی ہے ہم نے تو لڑی کھول بھی دی ۔ آپ کو مبارکباد وہیں باقائدہ دوں گا۔ مٹھائی بعد میں فہیم کی نانی محترمہ انتقال کرگئیں‌ہیں ۔ اس لڑی پر بھی احباب تشریف لائیں۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ارے ارے ۔ پریشان نہ ہو گڑیا، شمشاد بھائی کی تو ہو نہیں سکتی اس عمر میں ، ہاہہا ۔۔ ان کے پالتو طوطے کی شادی کی تیاریاں ہورہی ہیں ، ۔۔ آپ بھی مہندی لگوالو، ۔۔ اور سہیلوں کے ساتھ ڈھولک لے کر بیٹھ جاؤ ۔۔ اچھے چھے گیت گاؤ ۔۔ تاکہ شمشاد بھائی کو کم غم ہو ،،، طوطے کے گھر داماد بننے کا ۔۔ ہاہہاہاہ
  7. مغزل

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    بہت بہت شکریہ فاتح المفتوح‌بھائی ، آپ کی دعائیں چاہتا ہوں‌۔بہت شکریہ
  8. مغزل

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انّا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محفل کے ہردلعزیز رکن فہیم کی نانی محترمہ آج صبح رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌ ہیں‌، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ ہم سب فہیم کے غم میں شریک...
  9. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    شاہ جی بھیا اللہ سلامتی نصیب فرمائے ، اور صحت عطا فرمائے ، میں ملاقات کو حاضر ہوتا ہوں ۔
  10. مغزل

    بلا تبصرہ

    یار گول سی ہوتی ہے اس میں تین سوئیاں (‌سویاں نہیں‌سمجھ لینا) ہوتی ہیں جو گھومتی پھرتی ہیں، بعض لطیفوں کے تحت اس میں ایک ڈرائیور بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ اب بھی سمجھ نہ پڑی تو تصویر لگا دوں‌ ؟؟؟ ہمم۔۔ ارے شہزادے ، ٹھٹھول کر رہا ہوں ، میرے مزاج میں چھوٹوں سے کچھ لینا تو دور کی بات بڑوں سے کچھ لینا...
  11. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    فاتح بھیا، ۔۔ یعنی کہ آپ کی دوسروں کو شرمندہ کرنے والی خو، ابھی حیات ہے ، ۔۔ ٹھیک ہے صاحب، ۔:( بحرکا نام مجھے گوگل تلاش میں مل تو گیا تھا ، مگر چونکہ اس معاملے میں زیادہ نہیں جانتا ، سو آپ کو زحمت دی۔ کراچی تشریف لے آئیں‌خدا کے لیے ، تاکہ ادبی چشمکیں جاری رہ سکیں‌۔:rollingonthefloor:
  12. مغزل

    قبلہ ، واپس بھی آجایئے ، ہم آپ سے ملاقا ت کو مشتاق ہیں۔

    قبلہ ، واپس بھی آجایئے ، ہم آپ سے ملاقا ت کو مشتاق ہیں۔
  13. مغزل

    باباجانی ۔ ، میں آپ کی آمد کا منتظر ہوں ۔

    باباجانی ۔ ، میں آپ کی آمد کا منتظر ہوں ۔
  14. مغزل

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    لو جی اتنی ہی دیر تو میں نے بھی کرہی دی ۔ ہاہا۔۔ جیتی رہو بہنا۔ اللہ نصیباں اچھے فرمائے ، آمین۔
  15. مغزل

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تو اور کیا ؟؟ شش شش شمشاد بھ بھ بھائی قسم لیجے میں‌نے کچھ کہا ہو۔۔ یہ تو مانو خود ہی کہہ رہی ہے ۔:wasntme:
  16. مغزل

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مانو بلی تو چھیچھڑے کھاتی ہے ۔ تبھی موٹی ہوئی ۔ آپ کیا پسند کیجے گا ہاہاہہاہہا۔۔
  17. مغزل

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 11

    ارے ماشا اللہ ، فرحت بہنا ایک دوصفحات مجھے بھی دیجے ۔ کل انشا اللہ ٹائپ کردوں گا ، پروف ریڈ بھی۔
  18. مغزل

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    باجو ۔ آپ کے بیس ہزار مراسلے ہوچکے ہیں ، کہاں ہے آ پ لڑی ۔۔ اور ہاں مٹھائی تو اب آپ کی طرف سے بھی آنی چاہیے ۔:battingeyelashes:
  19. مغزل

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    فرحان بھائی میرا بھی یہی خیال ہے ، اور امید ہے کہ دیگر لوگ بھی توجہ کریں گے ، فہد بھائی کا کہنا ٹھیک ہے ، ویسے ان کے جملے کی زبان پر مجھے اختلاف ہے ۔امید ہے آپ بھی کرم کیجے گا،
Top