پہلی پروف ریڈنگ :: ( کچھ علامتیںمیری دسترس سے باہر ہیں ، رہنمائی کیجے گا)
------------------(9) -----------------
رکھتی۔ مگر غیر نبی کے لئے ایک باقاعدہ علم کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ کہ علم ِشعر بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے تعلیم شُدہ علم ہے، جسے بندوں کو اُن کے ظرف کے مطابق تعلیم کیا جاتا ہے...