نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    مگر آپ خاصے سنجیدہ ہوکر فرمارہے تھے میں تو ڈر ہی گیا تھا۔ نہ بابا نہ ، سب ٹھیک مگر یہ بھابھی والی دھمکی مت دینا ، ورنہ میں بھابھی کو بتا دوں گا کہ آپ انہیں پیٹنے والی لڑاکو سمجھتے ہیں‌۔ ہاہاہاہہاہاہ :rollingonthefloor:
  2. مغزل

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    بہت بہت شکریہ ظفری صاحب، بڑی محبت
  3. مغزل

    خاکہ کشی

    پھر تو کراچی بھی آنا ہوگا ؟؟ میزبانی کا شرف عطا ہوجائے توکیا ہی بات ہے
  4. مغزل

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    معزز عدالت :: اپنے اسلاف کی روشنی میں میرا مقدمہ ہے کہ ہرآنے والا خیال اور لفظ کسی نادیدہ طاقت ( ہمارے ایمان کے مطابق خالقِِ کائنات) کی جانب سے ہمیں ہبہ کیا جاتا ہے ، جس میں ہمیں خود سے کوئی دخل نہیں، لہذا اس پر کسی اختیاری کیفیت کا اطلاق ممکن ہی نہیں ، مزید یہ کہ ہر آنے والی تخلیق اپنا ہئیتی...
  5. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    شکریہ ، تہذیب کے استمرار کی علامت ہے اور ۔۔ اسے زندہ کرنا ہمارا ہی تو کام ہے ۔یوں ۔
  6. مغزل

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    نوید بھائی ، سبحان اللہ سبحان اللہ ، جواب نہیں ، گزشتہ نظمیں بھی ’’ اصلاح ‘‘ کی لڑی سے نکال کر ’’ آپ کی شاعری ‘‘ میں‌لگائیں تو بندہ کچھ عرض بھی کرے ، ( تبھی داد نہ دی تھی ) سخنور بھائی کی بات دل کو لگتی ہے ، مگر میرا خیال مختلف ہے ، کیوں کہ آپ غزل کو غزل اور نظم کو نظم کے حیطہ میں ہی رکھتے ہیں...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    تو بہ ہے ، اتنی ساری ہی ہی ہی ۔۔ میں تو ڈر ہی گیا تھا کہیں ، کوئی بھوت ،اوہ ۔۔ سور ی ،، چڑیل تو نہیں آگئی ۔ یایاییا ہہاہاہاہ :rollingonthefloor:
  8. مغزل

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    بہت شکریہ صاحبانِ فہم و فراست ، نوید بھائی بندہ متشکر ہے ۔
  9. مغزل

    خود کش حملہ آور کی تصویر

    فرحان بھائی آپ کے لیے ایک جاب نکل آئی ہے ، اجازت ہو تو عرض کروں ؟؟
  10. مغزل

    کراچی دھماکہ-ملک بھر میں یوم سوگ

    مجھے اجاز ت دی جائے تو میں اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہوں گا، کہ یہ آگ جلانا ۔دراصل کوئی کام ہے ۔اس کے پیچھے ایک پرانی لابی کارفرما ہے ، ۔۔ ممکن ہے کالم میں تحریر کردوں ۔
  11. مغزل

    Nroفہرست میں سنگین غلطیاں

    میں ، سمجھتا ہوں کہ 2 تین سال کی بات نہیں ، کم از کم 8 سے دس سال لگیں گے ملک کے اونٹ کو کروٹ بیٹھنے میں ،
  12. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    بہت شکریہ باجو، یہ ابنِ آس بھیا خوامخواہ دھمکیاں دے رہے تھے ۔ ہی ہی ہی
  13. مغزل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہا ہوں‌کہ ہمارے حکمران اور عوام کب سدھریں گے ۔
  14. مغزل

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    جی ہاں حق ادا کردیا، مرے ہوئے لوگ زندہ ہوگئے ، ۔۔ املاک جو جل کر راکھ ہوگئی تھیں وہ ویڈیو ریوائنڈ کی طرح ۔ پہلے جیسی صورت میں موجود ہیں ، دھماکہ بھی ریووائنڈ ہوگیا، سب امن امان ہے ۔
  15. مغزل

    Nroفہرست میں سنگین غلطیاں

    جی ہاں ساجد صاحب، اس ملک کا مستقبل خونی انقلاب ہی ہے ، اب یہ اور بحث کہ انقلاب کو بھی بعض مداری اپنے اپنے شو میں‌پیش اور پینٹ کرتے پھرتے ہیں ،۔ تاریخ شاہد ہے کہ انقلاب کسی سیاسی مذہبی جماعت نے نہیں لایا، بلکہ اس کے لانے والے اور عامل طبقہ اندرون خانہ خلفشار اور معاشرے کے سب سے پسے ہوئے طبقے سے...
  16. مغزل

    بلا تبصرہ

    ارے بابا ، جاؤ میں نے مٹھائی اورگھڑی معاف کی ، اب تم بھی بخش دو ، ہم غریبوں کو۔
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ایک تو یہ باس نامی مخلوق بھی کبھی سدھر نہیں سکتی ، ۔۔ کم از کم میرا مشاہدہ تو یہی ہے ۔
  18. مغزل

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 10

    پہلی پروف ریڈنگ : ( مصرعہ کو بمطابق اصل مصرع کیا گیا ہے ، گو کہ لفظ لیے اور کیے کی بجائے کئے اور لئے لکھا گیا ہے ، لیکن اسے تبدیل نہیں‌کیا گیا) -------------------------------(10)----------------------------------- ہیں۔ شعر دو مصرعوں کا ہوتا ہے اور مصرع کہتے ہیں دروازے کے کواڑ کو۔ دو...
Top