جی ہاں ، اب ٹھیک ہے ۔ یہ تو پہلا مرحلہ تھا ، کہ وزن میں کیسے آتا ہے ، ۔۔ انشا اللہ آئندہ کسی مراسلے میں شعر کے مضمون پر بھی بات کریں گے ، سلامت رہیے ، بہت شکریہ ، والسلام
ارے ۔ واہ ، یہ تو کوئی مجھ ایسی عظیم ہستی تھی ۔ ہاہہاہا۔۔ ویسے موصوف کا فورم انگریجی میں ہے انگلش میں نہیں ہاہاہہاہہا۔۔ خیر ہی ہوئی ، کہ رخصت ہوئے ، ورنہ میں تو بھاگ ہی جاتا یہاں سے ۔۔
غزل
ہم تو جیسے وہاںکے تھے ہی نہیں
بے اماں تھے اماں کے تھے ہی نہیں
ہم کہ ہیں تیری داستاں یکسر
ہم تری داستاں کے تھے ہی نہیں
ان کو آندھی میں ہی بکھیرا تھا
بال و پر آشیاں کے تھے ہی نہیں
اب ہمارا مکان کس کا ہے ؟
ہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں
ہو تری خاکِ آستاں پہ سلام
ہم ترے...
لو دسو۔۔۔ ارے بھئی مانو بلی ، خواب میں خرچہ کروارہی ہو ۔ ابو کا۔۔ توبہ توبہ ۔۔ کوئی بغیر خرچے والے خواب دیکھا کرو ۔۔ ویسے ۔
ایک محاورہ ہے ۔۔ بلی کے خواب میں ------------ ہاہہاہاہاہاہ ۔۔ سب سے سستا بلکہ مفت والا خواب ہے ۔۔ ہاہاہاہاہ
وقفہ ضروری ہوگیا تھا دوست۔۔ تجربہ اسی سے حاصل ہوتا ہے ، اس طرح مجھے یہ تو پتہ چل گیا کہ کون اپنا ہے کون بیگانہ۔۔۔ ویسے بھی میں یہاں کوئی مراسلات کی دوڑ میں شامل ہونے تو نہیں آیا تھا نا ں ؟؟