لعنت مجھ پر
میں نے کراچی میں خون کی ہولی کھیلی ، میں نے ہی آگ لگائی ، میں ہی سوگ میں ہوں ،
میںہی ماتم کناں ہوں ، میں ظالم ہوں میں ہی مظلوم بھی ۔۔ سو ----
لعنت مجھ پر
واہ واہ بڑے صاحب، کیا بات ہے آپ کی ، تایا ہیں آپ ، ۔۔ بلکہ عمر میں تو آپ دادا ہیں آمنہ کے ، کیوں ؟؟
(ویسے یہ بری عادت آپ کو کب سے ہوگئی ، اپنی عمر گھٹانے کی ):grin::grin:
عین اس وقت جب کہ شادی کا موسم ہے اور وہ بھی طوطے میاں کی ، یہ کس نے بات چھیڑی ہے ، بقرہ عید کی ؟؟
صاحب جو ہمارے اختیار شریف میں ہے وہ تو ہم کر ہی سکتے ہیں نا ں آپ کے لیے ۔۔۔۔:battingeyelashes:
جناب ، طوطے میاں کی شادی کے سلسلے میں ، تاکہ طوطے کو بھی پتہ چلے کہ اس کی شادی کتنی قربانیوں کے...
گاجر کا حلوہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ، اور چائے ۔۔ کا تو میں ویسے ہی دشمن ہوں ، کراچی میںکہاں کہاں اعلیٰ نصب چائے ملتی ہے ، میں جانتا ہوں ، ۔۔آپ آتو جائیں باقی ہمارا معاملہ ہے ، ہم آپس میںکوارڈینیٹ کر لیںگے ۔ جم جم آئیں۔بہ سرو چشم
ارے تو کیا آج کل پھر وہ پاکستان میں ہے ، ۔۔ یا اللہ خیر فرما،
تیلے بھائی کے علم میں ہوگا، اگر وہ رابطے میں ہیں تو۔ ممکن ہے چڑیل محفل میں نہ آرہی ہو اور دیگر فورمز بھی تو ہیں۔
کہیںوہ ناراض شاراض تو نہیںہم میں سے کسی ہے ۔۔؟؟؟
شکریہ ، ویسے کیا آج تک کے مراسلوں میں آپ نے محسوس کیا کہ میں جانب داری سے کام لیتا ہوں یا تعصب سے ؟؟
( معافی چاہتا ہوں یہ محل تو نہیں ، مگر اصلاح کی گنجائش تو ہے ناں ؟؟) چاہیں تو ذپ کردیجے اپنی رائے ۔