شکریہ نوید بھائی ، قتال بغیرِ تشدید ہے ، ملاحظہ ہو،
قِتال [قِتال] (عربی)
-------------------------------------
ق ت ل---- قَتْل قِتال
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے 1822ء کو...