نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    ہرااا ۔۔ باجو ۔۔ یہاں کل ہی ہلکی ہلکی پھوار پڑی تھی ، ۔۔ آپ نے تو دل کی بات لکھ دی ۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ لائیے ۔ پکوڑے مجھے سب سے زیادہ پسند ہیں ۔ اب تو با با جانی کے حصے کے بھی مجھے ملیں‌گے ۔ہاہا۔۔ کیوں کہ بابا جانی پہلے مٹھائی پسند کرتے ہیں اور میں‌پکوڑوں‌کے بعد مٹھائی کا سوچوں گا۔
  2. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    شکریہ آبی بھیا، آپ کی محبت ہے وگرنہ ، دگر نہیں کچھ
  3. مغزل

    اصلاح فرمائے براہِ کرم

    حق بہ حق دار رسید، شکریہ بابا جانی ، ۔۔اظہر بھیا، خوش نصیب ہیں آپ کہ بابا جانی اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر یہاں تشریف لائیں ہیں،
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    مجھے سننے میں آیا تھا کہ آپ نے اندرون خانہ مجھ سے شکوہ کیا ہے۔
  5. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    گلہ دبادیں میرا ، مگر گنوم کا نہ پوچھیں
  6. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    م۔م۔مغل پھر آگئے ، کیا جیہ آئی تھی آج ؟؟
  7. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    شکریہ ، اللہ آپ کے علم و عمل میں برکتیں نصیب فرمائے ۔ سلامت رہیں
  8. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بہت شکریہ شاہ جی، آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم
  9. مغزل

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    نہیں میرے دوست، یہ بات تجزیہ کی مد میں کہیں تھی ، میں محض عدم وابستگی کو انا کا مسئلہ نہیں بناتا ، جو حقائق ہیں‌اس پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ آپ بھی چاہیں‌ تو یہ روش ترک کرسکتے / سکتی ہیں۔
  10. مغزل

    اصلاح فرمائے براہِ کرم

    شکریہ میرے دوست، آپ کی وضاحت سر آنکھوں پر مگر میرے لیے کسی بھی تخلیق کا صرف کہنا بھی حکم کا درجہ رکھتا ہے ۔ آپ محسوس مت کیجے گا۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    گو کہ مجھے تاخیر ہوئی ، مگراتنی تو نہیں نا ؟؟
  12. مغزل

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    لکی مروت میں سو سے زائد افراد شہید ہوئے ، وہاں کتنی مارکیٹیں جلیں ؟؟؟؟؟؟؟
  13. مغزل

    لکی مروت میں خود کش حملہ

    اللہ ہی کرم کرے ، ورنہ ہم تو آگ میں جھونک دیے گیے ۔
  14. مغزل

    خیال و خواب کی دنیا تھی تم تھے ---- از راہ کرم تصحیح فرمائیے --- محمد اظہر نذیر

    ٹھیک تو ہوسکتا ہے ، مگر یہ لفظ ’’ زرِ ناب ‘‘ ہے ’” زرناب ‘‘ نہیں ۔۔ کہ اس سے پھر وزن کا مسئلہ اپنی جگہ رہتا ہے ۔( گوکہ غلط تلفظ باندھا گیا مگر مجھے خوشی ہے کہ آپ وزن کے معاملات پر درک رکھتے ہیں ) آپ یوں کرلیجے ۔۔ ستاروں سے سجی دنیا ہماری زرِنایاب کی دنیا تھی تم تھے ٹھیک ہوجائے گا۔ اور...
  15. مغزل

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    نقوی صاحب کا کہنا بجا ہے ، مگر تفصیل سے بات کی جائے ،۔
  16. مغزل

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    سویدا ، ممکن ہے آپ کا تجزیہ ٹھیک ہو، مگر مفصل لکھا کیجے ۔
  17. مغزل

    آتشزنی سے متاثرہ تاجروں کو اسی جگہ بحال کیا جائے گا ،ناظم کراچی سید مصطفی کمال

    اس خبر سے اختلاف نہیں ، ہاں خبر کا باطن کچھ کمزور ہے ، کہ ہمارے ہاں صحافی اب پکا پکایا کھانے کے عادی ہوگئے ہیں، آن لائن خبر کو ہی خبر سمجھتے ہیں ، جبکہ ہماری تربیت میں خبر کے بطون سے خبر نکالی جاتی ہے ۔۔ اب ہاتھیوں کی لڑائی میں گنے کی فصل تو تباہ ہو ہی گئی ، دیکھتے ہیں مداوا کون کرتا ہے ۔
  18. مغزل

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    اتنی جلدی بینر لگانے والی بات تو خیر غلط ہے ، کہ متحدہ ایسی تنظیم ہے جو 63 سال کا کام 4 سال میں کرسکتی ہے ، تو دنوں میں لکھے جانے والے بینر گھنٹوں میں بھی بنا کر آویزاں کرسکتی ہے ، جبکہ جماعت اس قدر منظم پہلے کبھی تھی مگر اب نہیں ہے ، یہ تو محض واویلا ہے ، ۔۔
  19. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    السلام علیکم دوستو ،ساتھیو، بہنو اور بھائیو۔
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    قبلہ ، السلام علیکم کیسے ہیں ؟؟
Top