مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

مغزل

محفلین
ہدیہ تہنیت

( بوچھی ) باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد،
( ہم امید کرتے ہیں‌کہ جلد سے جلد شمشاد بھائی کا ریکارڈ ٹوٹے گا )
flower5.gif

 

مغزل

محفلین
یہ لیجے ۔۔ بزعمِ خیش دوسرے منصبی بھی آگئے ۔ ہاہاہہاہ
لڑی دیر سے بنی ہے ۔قبلہ وہ آپ سے پہلے ہیں 700 مراسلات زیادہ ہیں ان کے ، خوامخواہ خود کو تسلیاں نہ دیں‌۔ ہاہہاہاہ
 
اعلیٰ حضرت میری مراد یہ تھی کہ اپیا پیغامات کی تعداد میں تیسرے نمبر پر ہیں اور ہم دوسرے نہیں بلکہ چوتھے ہیں۔ دوسرے مقام پہ جو موصوف ہیں انھیں اپیا جلدی ہی کراس کر جائیں گی ان شاء اللہ۔
 
مغل بھیا آپ بھائی بہن میں ذبردستی کی بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپیا سے کچھ بعید نہیں کہ دونوں دھاگے مرج کرا دیں شمشاد بھائی سے کہہ کر۔
 

مغزل

محفلین
مغل بھیا آپ بھائی بہن میں ذبردستی کی بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپیا سے کچھ بعید نہیں کہ دونوں دھاگے مرج کرا دیں شمشاد بھائی سے کہہ کر۔
ارے توبہ توبہ ۔ بدگمانیاں کیسی سعود صاحب، میں محض آپ سے ٹھٹھول کر رہا تھا، معافی چاہتا ہوں ۔
ویسے بعید کی چھوڑیے ۔۔ باجو نے آپ کے دھاگے میں ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کی لڑی میں مبارکباد دی جائے ، نئی لڑی بنانے کی کیا ضرورت۔
ویسے جو آپ چاہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
مغل بھیا آپ بھائی بہن میں ذبردستی کی بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ اپیا سے کچھ بعید نہیں کہ دونوں دھاگے مرج کرا دیں شمشاد بھائی سے کہہ کر۔

:lol:
اب کیسے ڈیلیٹ کراتی کہ مغل بھیا نے کھول ہی دیا ہے تو مرتی کیا نا کرتی :battingeyelashes:
خیر ۔ ۔ ۔ :happy:
 
Top