سسٹم میں کچھ مسئلہ تھا ۔۔۔۔
آپ نے بھی ذپ کرنے کی بجائے ای میل کی تھی جو میں نے بہت دیر سے چیک کی :(
ماوراء بہن کہہ رہی تھی کہ اب ریڈیو پروگرام کی پوری کہانی تفصیل سے لکھو۔ میں نے کہا کہ میں ، باجو ، شمشاد بھائی اور نایاب بھائی ملکر تفصیل لکھ دیتے ہیں:)