آپ پھر ان سے انعام لئجئے گا جنہوںنے فون کیا تھا :biggrin:
ہنٹس دے سکتا ہوں لیکن بتا نہیںسکتا کیونکہ"انہیں" بُرا لگے گا
خاموش مزاج ہے مختصر سی بات کرتے ہیں اور زیادہ اراکین انہیں جانتے بھی نہیں ہیں
کھڑے ہونے کی ضرورت ہی کیا ہے آرام سے بستر پر لیٹی رہو
تم میرا مذاق اڑاتی تھی دیکھو اب تمہاری حالت بھی ایسی ہوگئی :grin: ۔
ڈاکٹر کے پاس گئی کہ نہیں :confused:
اپنا خیال رکھنا
ہمارے ہاں موسم پھر بھی اچھا ہے ، گزارہ ہوجاتا ہے اس لئے انعام میں کسی اچھی چیز کی توقع رکھتا ہوں :noxxx::grin:
اچھا ! پہلے تو آپ ان کی کچھ باتوں پر غور کریں کہ
اتنا اچھا تو کوئی سخنور ہی شعر کہہ سکتا ہے ہم جیسے لوگ نہیں کرسکتے
السلام علیکم شمشاد بھائی
میںتو کل پورا دن مصروف تھا پھر جب فارغ ہوا تو جشن اور لوگوں کا جوش و خروش دیکھنے گیا بڑا مزہ آیا ۔ صوبے میں درجن سے زائد چھوٹے بڑے دھماکے اور فورسز پر حملے کے واقعات ہوئے اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی اور جشن منایا رات تین دو بجے تک سڑکوں پر لوگ ڈھول...