ویڈیو میرے پاس نہیں چل رہی اس لئے میںنہیںدیکھ سکا ۔ دوسرے سسٹم پر دیکھنے کی کوشش کروں گا
غالبآ ایک سال قبل کوئٹہ کے ایک سینیر صحافی نے جنداللہ سربراہ کا انٹرویو ایک ٹی وی کے لئے کیا تھا جو بعد میں عربیہ چینل نے بھی نشر کیا ۔ اس انٹرویو میں جنداللہ کے سربراہ نے اپنا نام عبدالمالک ریکی بتایا ۔...