میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔
اوہ تو آج نانی کے پاس کیوں نہیں گیا۔ کونسی شرارتیں کررہا ہے؟ کیا زیادہ شرارتی ہے ؟
مجھے اپنی چھوٹی بہن یاد آرہی ہے وہ ماں کے ساتھ خالہ کے گھر گئی ہے وہ بھی بہت ہی شرارتی ہے
لیں ، آپ نے سنا ہی نہیں ، آج کے پورے پروگرام پر آپ ہی چھائی رہی چھ سات بار آپ کا نام لیا ، سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ۔ آپ کے لئے شعر بھی سنائے گئے محفل کے تمام ارکان کی جانب سےاور اب کوئی گیت چل رہا ہے آپ کے نام
اس حوالے سے بلوچستان کی کچھ خبریں
---
جعفرآباد() شجر کاری کے قومی دن کے موقع پر جعفرآباد میں تیس ہزار سے زا ئد پودے لگائے جارہے ہیں مہم کا افتتاح پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی میر چنگیز خان جمالی نے کیا ۔قومی شجر کاری کے سلسلے میں ضلعی رابطہ آفس جعفرآباد میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں رکن قومی...