موڈ ابھی تک خراب تھا اب ٹھیک ہوگیا صبح نو بجے کے بعد ابھی کام سے فارغ ہوا ہوں
شہر میں حالات خراب ہونے کے باوجود یوم آزادی بڑے زبردست طریقے سے منائی گئی ۔ابھی تک لوگ سڑکوںپر ڈھول کی تھاپ پر رقص کررہے ہیں
توبہ ہے کتنا مغز کھاتی ہو تم
یہ رہی خبر ۔ ویڈیو ٹی وی پر خود ہی دیکھ لو
کوئٹہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ منتقل کرکے طبی امداد دی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان...
نہیں مسئلہ کچھ اور تھا
پرچم کشائی کی تقریب صوبائی اسمبلی میں ہورہی تھی جس کے سامنے کچھ ہی فاصلے بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی ایک تقریب ہورہی تھی وہاں سے اونچی آواز میں ملی نغمے پیش کئے جارہے تھے وزیراعلیٰ جب تقریر کے لئے اٹھے تو وہ ڈسٹرب ہوئے اور انہیں غصہ بھی بہت آیا
آج محفل کی ہر دلعزیز رکن جیہ بہن کی سالگرہ ہے ۔:)
میری اور محفل کے تمام ممبران کی جانب سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اس وقت جلدی میں ہوں کارڈ صبح لگائوں گا :)
وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ہوں امید ہے باقی سب بھی خیریت سے ہوںگے
میں تو آج رات کو کام جلدی جلدی فارغ کرکے جلدی سوجائوں گا ۔کیونکہ صبح جلدی اٹھنا اور چھ سات تقریبات میں جانا ہے ۔
ویسے یہاں حالات خراب ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے شہر کے وسط میں میزان چوک پر بڑی...
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے :)
میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں :)