آج یعنی گیارہ اگست کو بلوچ آزادی پسندجماعتوں نے بلوچستان کی آزادی کا برائے نام جشن منایا اور میڈیا کو بیانات جاری کئے میڈیا نے بھی بڑھا چڑھا کرپیش کیا ۔ یہاں ہر سال چودہ اگست سے ایک دو دن پہلے حالات بہت خراب ہوجاتے ہیں ۔ بلوچ مسلح تنظیموں نے یہ دھمکی دی ہے کہ جو لوگ پاکستان آزادی کی کوئی تقریب...