قبلہ ، اب بگڑ نہ جائیے گا شادی کے بعد پہلے ہی بگڑ گئے ہیں آپ ، محفل میں کم کم آتے ہیں :grin: اب تو شاید آنا ہی بند ہوجائے :( ( ایسا تو نہیںہوگا ناں ؟ )
اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہیں
میری خواہش ہے آپ نقل مکانی کے بعد پیش آنے والے حالات پر کچھ لکھیں ۔
اور آپ نے فاطمہ کا پوچھا ۔ اس کا نیٹتو ٹھیک ہوگیا لیکن وہ محفل میں اب نہیںآسکتی:(