نتائج تلاش

  1. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    اچھا آپ ان شکایتوں کی بات کررہی ہیں وہ تو میں نے پچھلے ہفتے شمشاد بھائی سے کی تھیں‌ :grin:
  2. زین

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    ایک بار پھر سب ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک ہو :)
  3. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکایتیں کہاں کیں :confused: :eek:
  4. زین

    موڈ (2)

    مجھے تو غصہ آیا تھا ناں
  5. زین

    موڈ (2)

    میرا موڈ آئسکریم کھاکر بھی ٹھیک نہیں‌ہوا :(
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہی ہوں اور میں نے کہاں جانا ہے :c1ool:
  7. زین

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    متحدہ فرشتوں کی جماعت باقی سب فتنے ہیں ;)
  8. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    کیسی خطرناک اپیل ؟ فہیم بھائی کسی اور بارے میں بات کررہے ہیں
  9. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    کیا :confused:
  10. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    صاحب آج تو ممکن نہیں‌کل ای میل کروں گا
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    تھے ، کیا مطلب ؟ :confused:
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    پھر تتلی کا ذکر بھی ہونا چاہیئے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ضعیف العمری کا اثر تو ہوتا ہے نا
  14. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    اگلی بار دیکھتے ہیں‌کیا ہوتا ہے
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میری بہنا کو ناراض نہ کریں ورنہ................ فہیم بھائی آئے تو تھے کچھ دیر پہلے
  16. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    00441158440325
  18. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    :confused:تو پھر میں نے کال کہا کی تھی
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کام ختم کرنے کے بعد ہی آرام کررہا تھا :(
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :yawn:اچھا ہوں دفتر میں‌ہوں کچھ نہیں ہورہا کچھ کام تھا وہ کرلیا صبح‌ آنکھ لگی ہی تھی فون آیا :notlistening: تو نیند خراب ہوگئی اور دفتر آگیا ۔ دفتر میں آرام کررہا تھا کہ پھر فون آیا...........................:crying::atwitsend:
Top