کراچی۔ صدرٹاون کے علاقے لی مارکیٹ صرافہ بازار کامل والی گلی میں 5منزلہ رہائشی عمارت مہندم ہوگئی جس کے نیتجے میں تین بچوں اور خاتون سمیت سات افراد ہلاک جبکہ 7زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے عینی شائدین کے مطابق عمارت کے ملبے تلے خواتین و بچوں سمیت 60افراد ملبے تلے دب ہوئے...